تعلیمی ادارے 31 مئ تک بند
March 27, 2020
پاکستان اس وقت کرونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کر رہا ہے اور حکومت پوری طاقت کے ساتھ اس کے پھیلاو کو
روکنے کی انتھک کوشش کر رہی ہے۔ اس حوالے سے آج وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کے تمام سرکاری ا ور نجی تعلیمی ادارے 31 مئ 2020 تک بند رہیں گے۔
0 Comments