کرونا وائرس کے علاج میں ایک اہم پیش رفت ۔ امریک کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کرونا وائرس کے علاج
کے لیےکلوروکوئن اورہائیڈروکسی کلوروکوئن کی مشروط منظوری دے دی ہے جس سے کرونا وائرس کے مریضوں
کے علاج میں مدد ملے گی۔ فی الحال یہ دوا صرف ان مریضوں کو دی جائے گی جن کی حالت تشویش ناک ہوگی۔ یاد ر
ہے کہ مذکورہ دوا ملیریا کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہوتی رہی ہے۔

0 Comments