گذشتہ روز سوشل میڈیا پر افواہ سرگرم تھی کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
اس افواہ کی بنیاد ایک غیرملکی چینل پر چلنے والی خبر تھی جس کی بعد میں تردید کر دی گئی تھی۔ حکومت اعلان کے
مطابق وزیراعظم عمران خان اللہ کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہیں اور پوری محنت سے اپنے فرائض انجام دے
رہے ہیں۔

0 Comments