Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دنیا کا 800 آبادی والا ملک


چائنہ دنیا کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے ۔جس کی آبادی ڈیڑھ ارب کے لگ بھگ ہے پر دنیا میں ایک 

ایسا ملک ہے جس کی آبادی  800 افراد پر لگ بھگ ہے اور جس کا رقبہ   44. مربع کلومیٹر ہے اور جو آبادی اور رقبے

 کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے اور اس ملک کا نام ہے ویٹی کن سٹی    ہے  اور اسے ہولی سی کے نام سے بھی

 جانا جاتا ہے۔

 یہ ملک اٹلی کے شہر روم کے اندر واقع ہے اور ایک الگ ریاست کا مقام رکھتا ہے  اور عیسائیوں کے  روحانی پیشوا پوپ

  اس ریاست کے سربراہ ہوتے ہیں ۔اس ریاست کی بنیاد 1929 میں رکھی گئی اور عیسائی دنیا میں اس کو ایک اہم مقام 

حاصل ہے۔ اس ریاست میں عیسائیوں کے بہت سے مقدس مقامات موجود ہیں اور پوری دنیا سے عیسائی اپنے

 مقامات مقدسہ کی زیارت کے لئے  یہاں آتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments