چئرمین سی پیک عاصم باجوہ کے اعلان کے مطابق سی پیک میں نوجوانوں کو تین ماہ کی انٹرن شپ کرائی جائے گی۔
تیس سال کے ایسے نوجوان جن کے پاس بیچلرز ڈگری ہو اورانکے پاس ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ریسرچ کا تجربہ ہو۔
نوجوان سی پیک کی ویب سائٹ پر جا کر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔ اور کامیاب ہونے والے نوجوانوں کو مناسب
وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق ابھی سو افراد کو انٹرن شپ فراہم کی جائے گی اور آنے
والے دنوں میں یہ تعداد بڑھائی جائے گی۔
1 Comments
Apply kese kerna ha
ReplyDelete