Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈانس کیس میں صبا قمر اور بلال سعید کی قبل از وقت ضمانت

مسجد میں ڈانس کے الزام میں مقدمے میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید نے آج بروز ہفتہ سیشن کورٹ سے

 پچاس ہزارروپے کے ضمانت مچلکے جمع کروا کرپچیس اگست تک ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہے ۔

معروف اداکارہ اور گلوکار کافی دنوں سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں اورنامور وکیل فرحت منظور

 کی مدعیت میں تھانہ اکبری گیٹ نے انکے خلاف دفعہ295 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا تھا۔

 

 

Post a Comment

0 Comments