Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جے ایف سترہ ٹھنڈر بلاک تھری ۔پاکستان کی شان

 رافیل طیاروں کی خریداری کے بعد انڈین میڈیا اور حکومت خوشی سے پھولے نہیں سمارہی تھی کہ انکی خوشیوں

پراس وقت پانی پھر گیا جب پاکستان نے اپنے شہرہ آفاق لڑاکاطیارے جے ایف سترہ تھنڈر کے تھرڈ بلاک

 کی طیاری شروع کر دی جو قیمت میں رافیل سے کہیں کم اور کارکردگی میں کسی درجہ بھی کم نہیں۔ جلد ہی یہ

 طیارے پاکستان ائر فورس کا حصہ ہونگے۔

جے ایف سترہ تھنڈر  بلاک تھری  ایک ملٹی رول، کم وزن ،  فورتھ جنریشن طیارہ ہے۔ اس میں  آر ڈی 93 ایم اے

 یا ڈبلیو ایس 13 ای ٹربوفن  انجن، ای ایس اے ریڈار  ایچ ڈی ایم ایڈوانسڈ ای ایس ایل فائیرنگ ٹارگٹ  ، ایڈوانسڈ

 بی وی آرپی ایل پندرہ میزائل نصب ہونگے جو کہ بھارتی رافیل سے بہت درجہ بہتر ہیں۔ اس طیارے میں آگ 

بجھانے کی صلاحیت ہے اور فضا میں ہی اسمیں فیول بھی مہیا کیا جا سکتا ہے اور اسکی رفتارآواز کی رفتار سے دگنی ہے۔

جے ایف سترہ میں اس پی ایل پندرہ میزائل نصب ہے جو کئی سو کلو میٹر سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت

 رکھتے ہے اور امریکہ نے اس میزائل کے استعمال پر اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ بھی پاکستان جدید ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے اور عنقریب نئے طیارے بھی خرید رہا ہے جس سے پاکستان

 کی دفائی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ 

 

 

 


 

Post a Comment

0 Comments