واٹس ایپ کے متنازعہ پرائیوسی اپ ڈیٹ کے بعد لوگوں کی تنقید اور واٹس اپ کو ڈیلیٹ کر کے دوسرے پروگرامز
ڈاون لوڈ کرنے کی خبروں نے واٹس ایپ کی انتظامیہ کو ہلا کر رکھ دیااور اس صورتحال کو سمجھتے ہوئے اور لوگوں کی
شکایات کہ مد نظر رکھتےواٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی کو قبول کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے جس
کے ذریعے اس کے دو ارب صارفین کو یا تو اسے اپ ڈیٹ ہونے والے شرائط و ضوابط کو قبول کرنا ہو گا یا سروس
کا استعمال بند کرنا ہوگا۔
پہلے آخری تاریخ 8 فروری تھی ، لیکن صارفین کے پاس اب کارروائی کرنے کے لئے 15 مئی تک کا وقت باقی ہے۔
واٹس ایپ کی اس پالیسی کا سب سے زیادہ فائدہ ٹیلیگرام اور سگنل کمپنی کو ہوا جن کے استعمال کرنے والوں کی
پہلے آخری تاریخ 8 فروری تھی ، لیکن صارفین کے پاس اب کارروائی کرنے کے لئے 15 مئی تک کا وقت باقی ہے۔
واٹس ایپ کی اس پالیسی کا سب سے زیادہ فائدہ ٹیلیگرام اور سگنل کمپنی کو ہوا جن کے استعمال کرنے والوں کی
تعداد میں چند دنوں میں کروڑوں افراد کا اضافہ ہوا اور واٹس ایپ کو شدید تنقید کے ساتھ ساتھ بہت مالی نقصان بھی
اٹھانا پڑا۔
0 Comments