Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاکستان میں کرونا وائرس کے حوالے سے بری خبر

 حکومت پنجاب کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس اور برطانیہ سے ٓآنے والے کرونا وائرس کی نئی قسم پنجاب میں تیزی سے پھیل رہی تھی اور صوبہ پنجاب میں بڑے شہروں میں کرونا وائرس مثبت آنے کی شرح6  فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اورلاہورملتان راولپنڈی سرگودہا فیصل آباد اور گجرنوالہ میں کرونا وائرس مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔

 

وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنی ٹویٹ میں اعلان کیا کی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظران شہروں میں  ہفتے کے دن سے دو ہفتے کے لئے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور ان شہروں میں تعلیمی ادارے دو ہفتے بند رہیں گے اور انڈور شادیوں تقریبات اور تفریحی مقامات پر  پابندی ہو گی اور تجارتی مراکز شام کو 6 بجے بند کر دئیے جائیں گے۔

پاکستان میں آج کرونا وائرس مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے زیادہ رہی اور کئی ہفتے کے بعد آج سے زیادہ کرونا کے 2700مریض سامنے آئے۔ 

 حکومت ویکیسین کی فراہمی کے عمل کو بھی تیز کرے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جانوں کو محفوظ کیا جا سکے۔

 


 

Post a Comment

0 Comments