پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی خوشاب سے متخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کرونا وائرس سے متاثر تھے اور گذشتہ ایک ہفتے سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ملک وارث کلو پہلی بار میں صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور پھر میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ ن لیگ کی طرف سے ڈپٹی سپیکر کے بھی امیدوار تھے۔ تاہم اس الیکشن میں آپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ علاقائی سیاست میں بھی آپ کا اثر و رسوخ اور ایک مقام تھا۔ آپ پاکستان مسلم لیگ سرگودیا کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔
مسلسم لیگ ن اور دیگر سیاسی قیادت نے انکی وفات پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے
0 Comments