Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

صوبائی حکومت کا بھی تنخواہ میں پچیس فیصد اضافے کا اعلان

 سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری۔وفاق کے بعد صوبوں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کرنا شروع کر دیا اور سب سے پہلے صوبہ پختونخواہ نے ملازمین کی فلاح کے لئے گریڈ 1سے 19کے لئے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن ایشو کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن یکم مارچ سے قابل عمل ہوگا۔ خیبر پختون خواہ پہلا صوبہ ہے جس نے وفاق کی تقلید کرتے ہوئے سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ آنے والے دنوں میں دیگر صوبے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہ بھی وفاق کی ہدایت کے مطابق اپنے ملازمین کے لئے فیصد اضافے کا اعلان کریں گے۔ سندھ میں چونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نہیں لہذا وہاں کی حکومت کیا فیصلہ کرتی ہے یہ وقت آنے پر ہی پتہ چلے گا۔


25% increment notification punjab,
25% increment notification Sindh,25% increment notification KPK,25% increment notification Balochistan,25% increment notification GB

Post a Comment

0 Comments