Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کرونا وائرس کے باعث صوبہ پنجاب میں سخت پابندیاں عائد

پاکستان میں تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے باعث حکومت پنجاب نے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق درجہ ذیل اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ جو 15مارچ سے 28 مارچ تک نافزالعمل رہے گا۔


سرگودہا۔ لاہور۔ راولپنڈی۔فیصل آباد ملتان۔گجرنوالہ اور گجرات میں تمام تعلیمی 15مارچ سے 28 مارچ تک ادارے بند رہے گے۔

پنجاب میں تمام تجارتی مراکز شام6 بجے بند کر دیئے جائیں گے اور ہفتہ اور اتوار تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ میڈکل سٹور۔ کھانے پینے کے سامان کی دکانیں اور مکینک اور فیول اسٹیشن گھنٹھے کھلے رہیں گے۔

 سرگودہا۔ لاہور۔ راولپنڈی۔فیصل آباد ملتان۔گجرنوالہ اور گجرات میں تمام شادی ہال اور مارکیز15 مارچ سے بند رہیں گی۔ صرف آوٹ ڈور شادی کی اجازت ہوگی اور300 مہمانوں کی اجازت ہو گی۔

سرگودہا۔ لاہور۔ راولپنڈی۔فیصل آباد ملتان۔گجرنوالہ اور گجرات میں تمام ریسٹورنٹس بند رہیں گے تاہم ریسٹورنٹس ہوم ڈیلیوری کر سکیں گے۔

تمام پارک اور تفریحی مراکز شام 6 بجے بند کر دیے جائیں گے۔

تمام شہری فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں گے۔

تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے کا فیصد سٹاف گھر سے کام کرے گا۔

پورے پنجاب میں تمام سینما ہال اور تمام درگاہیں  بند رہیں گی۔

سرگودہا۔ لاہور۔ راولپنڈی۔فیصل آباد ملتان۔گجرنوالہ اور گجرات میں 50افراد کی آوٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔دیگر شہروں میں 300افراد پر مشتمل آوٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔

پورے پنجاب میں تمام کھیلوں اور ثقافتی  تقریبات پر پابندی عائد ہوگی۔

punjab Health notification 2021 lock down in punjab
Primary health department notification

Primary health notificationNo.SO(G)/P&SHD/4-1/ 2021

lockdown notificaiton punjab 2021


 

punjab school closure notification

  

Notification march 2021 corona virus lock down in Punjab

March 2021 Lock Down Notification Punjab 

 

Post a Comment

0 Comments