حکومت پنجاب کی طرف سے کم آمدن والوں کے لئے رہائشی اپارٹمنٹس۔حکومت پنجاب نے کام آمدن والے افراد کے لئے 35000 رہائشی اپارٹمنٹس کی تعمیر کا اعلان کیا ہے اور پہلے فیز میں 4000 رہائشی اپارٹمنٹس کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 08 اپریل ہے۔
تفصیلات نیچے دیئے گئے اشتہار میں
Apply for LDA naya pakistan housing scheme in Lahore
0 Comments