پاکستان میں کرونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 9 فیصد تک پہنچ گئی ہے اس سلسلہ میں22 مارچ کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا اجلاس ہو گا جس میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرآئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا اور لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کی جائے گا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے سربراہ اسد عمر واضع طور پر بیان دے چکے ہیں کہ مکمل لاک ڈاون کا کوئی امکان نہیں کیونکہ عوام کے روزگار کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا۔
سکول بند کرنے کے حوالے سے کل کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔
0 Comments