Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

صوبہ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اہم خبر

صوبہ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اہم  خبر:وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بذدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں آئندہ بجٹ میں بڑھائی جائیں گی۔ اور وفاق کی طرح حکومت پنجاب بجٹ سے پہلے ملازمین کو تنخواہوں میں رییلیف دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

اس اعلان کے بعد ملازمین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئ ہے کیونکہ مہنگائی سے تنخواہ دارطبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنظمیوں نے ایک بار پھر ہڑتال اور احتجاج کی دھمکی دی ہے اور حکومت سے درخواست کی ہے کہ وفاق کی طرز پر پنجاب کے ملازمین کی تنخواہیں بھی بڑھائی جائیں۔

 اب تک صرف حکومت خیبر پختون خواہ نے تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ سندھ پنجاب اور بلوچستان ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکے۔



 

Post a Comment

0 Comments