Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم فیصلہ

کرونا وائرس کی بڑھتی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم کے ساتھ ساتھ تمام صوبائی وزیر تعلیم اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اور ہیلتھ دیپارٹمنٹ کے افسران حصہ لیں گے۔ اجلاس میں سکول کھولنے یا بند کر وانے کے حوالے سے صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ صوبے مختلف اضلاع میں کرونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرنے کے مجاز ہونگے۔ اسکے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹن نے گیارہ اضلاع اور اسلام آباد میں 11اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ان اضلاع میں لاہور، راولپنڈی گجرانوالہ گجرات ملتان فیصل آباد سیالکوٹ سرگودہا اور شیخوپورہ شامل ہیں۔

ان اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔باقی اضلاع میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔




Post a Comment

0 Comments