معروف سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر اب دے گا ایک ٹویٹ کے کے بدلے آپ کو پانچ سو سے لے کر 16 روپے جسکے لئے آپکو چند شرائط بھی پوری کرنی ہیں ۔ آپ کی عمر کم از کم اٹھارہ سال ہونی چاہیے اور ٹوئٹر پر آپ کے کم از کم 10 ہزار فالوورز ہونے چاہئیں اور آپ نے گذشہ ایک ماہ میں کم از کم 25 بار ٹویٹس ضرور کی ہوں۔اسی طرح اگر آپ اچھا مواد بنا سکتے ہیں تو آپ ڈالروں میں کما سکتے ہیں جبکہ ٹوئٹر صارفین میں مقبولیت کی صورت میں آپ کو بونس بھی ملے گا۔
ٹوئٹر دے رہا ہے اب سپر فالو آپشن جس کے ذریعے آپ کی ہر ٹویٹ تک تمام فولورز کو رسائی حاصل نہیں ہوگی۔ اور آپکی خصوصی ٹیویٹس سوپر فالوورز تین ، پانچ یا دس ڈالر دے کر
سپرفالو سروس حاصل کریں گے۔ ٹوئٹر کا سپر فالو آپشن فی الحال صرف امریکا
اور کینیڈا میں ایپل صارفین کو دستیاب ہے۔ سپر فالو کرئیٹرز کو صارفین سے
حاصل ہونے والی 97 فیصد تھرڈ پارٹی آمدنی ملے گی جو 50 ہزار ڈالر تک
ہوسکتی ہے۔ ٹوئٹر نے 2023 تک 7.5 ارب ڈالر سپر فالو آپشن کے ذریعے کمانے کا
منصوبہ بنایا ہے۔
0 Comments