Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بے شمار نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے

 راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکومت کا خود مختار ادارہ ہے۔ دریائے راوی کے ساتھ ایک نیا شہر بنانے کے لے اس اٹھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور نے تقریبا سو سے زیادہ خالی آسامیوں پر نوکریوں کا اعلان کیا ہے۔ ان آسامیوں میں انجینئرز اور وکلا اور کمپیوٹر پروفیشنل اور سادہ گرایجویشن ماسڑز اور انٹرمیڈیٹ اور میٹرک تعلیمی قابلیت والوں کے لئے بھی نوکریاں موجود ہیں۔

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ بیس ستمبر ہے۔ آج ہی درخواست دیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔


 

 

Post a Comment

0 Comments