Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انسان اب موبائل فون کھانے لگے۔


 دنیا بھر میں لوگ مشہور ہونے کے لئے عجیب و غریب حرکات کرتے ہیں  لیکن مسلمان ریاست کوسووو میں ایک انسان نے پورا موبائل فون نگل لیا اور اسکی جان بچانا مشکل ہو گیا۔

تفصیلات مے مطابق مسلم ریاست کوسووو میں 33 سالہ شخص نے نوکیا کا  ایک مقبول فون 3310 نگل لیا جس کے بعد اسکو ہسپتال لانا پڑا اور  ڈاکٹرز کو اس شخص کی جان بچانے کے لیے اسکے معدے کی سرجری کرنی پڑی۔

معدے سے  نوکیا  کا فون نکالے جانے کے بعد، سرجن سکینڈر تیلجاکو نے اس فون اور ایکسرے کی تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ، تصاویر میں  نگلے گئے نوکیا  فون کو  معدے سے نکالے جانے  سے پہلے اور  بعد دیکھاجاسکتا ہے۔



 


Post a Comment

0 Comments