Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے , صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

John Elia Poetry, John Elia Ghazal
kitni dalkash ho tum kitna diljo hun ma



جون ایلا ء مرحوم کی شہرہ آفاق غزل
_________________________


بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے


صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے


رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں

سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے


یہخراباتیان خرد باختہ

صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے


کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں

کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے


ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم

بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے

*****************

 

Post a Comment

0 Comments