عید سے ایک دن قبل عوام کو ایک بری خبر کا سامنہ کرنا پڑا جب پاکستان کے عظیم بزرگ سیاستدان سینٹر انور بیگ
اچانک انتقال کر گئے۔ انکا جنازہ ہفتے کی سہ پہر ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
انور بیگ مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے اور انہوں نے چیرمیں بینظیر انکم سپورٹ
پروگرام کے طور پر بھی کام کیا۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
0 Comments