Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سرگودہا ڈویژن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کی تفصیل

 ایک طویل انتظار اور انتظامی مراحل کے بعد پی ٹی آئی نے پنجاب میں اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا اور زیادہ تر 

نئے چہروں کو ہی ٹکٹ سے نوازا گیا ہے اور عمران خان نے بذات خود امیدواروں کا انٹرویو کر کے انکے نام فائنل کئے۔


 سرگودہا شہر کی مین نشت پر ممتاز کاہلو صاحب کے برخوردار  عبداللہ ممتار کاہلو الیکشن لڑیں گے۔

 

سرگودہا ڈویژن کی تفصیلات نیچے دئے گئے ٹیبل میں موجود ہیں۔



 

 

 

Post a Comment

0 Comments