Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget


Click Here For Live Streaming and Score

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا آخری  ٹی ٹوئنٹی میچ  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  جائے گا۔  پاکستان کا چار میچوں

 کے اختتام پر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے اور ب چوتھا اور فیصلہ کن میچ راولپنڈی میں ژالہ باری کے باعث

 منسوخ کر دیا گیا تھا۔

پاکستان اگر ہار جاتا ہے تو سیریز برابر ہو جائے گی اور جیتنے کی صورت میں پاکستان سیریز جیت جائے گا۔ اسکا مطلب یہ 

ہے کہ نیوزی لینڈ پر میچ کا زیادہ پریشر ہو گا۔

میچ رات پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا اور میچ کے لئے پاکستان نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اور میچ

  پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔


لائیو سٹریمنگ اور اسکورنگ کے لئے لنک پر کلک کریں۔

Click Here for Live Streaming

Post a Comment

0 Comments