Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

واٹس ایپ کی اپنے صارفین کے لئے نئی شاندار اپڈیٹ

 واٹس ایپ، پیغام رسانی کا مقبول پلیٹ فارم ہے۔ ایپ کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ ورژنز پر بزنس اکاؤنٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے زریعے آپ اپنا سٹیٹس لاکھوں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔

اس اپڈیٹ کے بعد آپ اپنا سٹیٹس فیس بک اور انسٹا گرام کے ساتھ کروڑوں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ فی الحال واٹس ایپ نے اپنے بزنس ایپ کے ساتھ یہ سہولت فراہم کی ہے۔

 
رپورٹ کے مطابق اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے بعد شارٹ کٹ ظاہر ہوگا۔ صارفین پوسٹ کردہ اسٹیٹس کے نیچے آپشن دیکھ سکتے ہیں۔ یہ صارفین کو اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو فیس بک اور انسٹا گرام  پر بھیج سکے گا۔ اور اس طرح آپ ایک کلک کے زریعے اپنا پیغام اور مصنوعات با آسانی دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔ یاد رہے یہ سروس فری نہیں ہے اسکے لئے آپکو کچھ رقم میٹا کو ادا کرنا پڑے گی۔


 



Post a Comment

2 Comments