Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نئے دِنوں کی مُسافتوں کو اُجالنا ہے وفا سے آسُودہ ساعتوں کو سنبھالنا ہے

 

نئے دِنوں کی مُسافتوں کو اُجالنا ہے
وفا سے آسُودہ ساعتوں کو سنبھالنا ہے
سنبھالنا ہے
اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،خیال رکھنا
خیال رکھنا
خیال رکھنا
یہ دُھوپ اِس کی ،یہ چھاؤں اِس کی ہماری دولت
ہماری دولت
یہ خاکِ پاک اِس کی اپنی عِزّت ہے اپنی عظمت
ہے اپنی عظمت
نئے دِنوں کی مُسافتوں کو اُجالنا ہے
وفا سے آسُودہ ساعتوں کو سنبھالنا ہے
سنبھالنا ہے
سنبھالنا ہے
اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،خیال رکھنا
خیال رکھنا
خیال رکھنا
وقار اِس کا کبھی نا کم ہو
یہ سبز پرچم تمام عالم میں مُحترم ہو
نئے دِنوں کی مُسافتوں کو اُجالنا ہے
اُجالنا ہے
وفا سے آسُودہ ساعتوں کو سنبھالنا ہے
سنبھالنا ہے
اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،خیال رکھنا
خیال رکھنا
خیال رکھنا
وطن سے ہم ہیں، وطن ہے ہم سے
خیال رکھنا
خیال رکھنا
چلو مِلا کر قدم قدم سے
خیال رکھنا
خیال رکھنا
 
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر اپنا رحم و فضل کرے اور اسی رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔
آمین

Post a Comment

0 Comments