Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہیروں کی بارش جو کر دے آپ کو مالا مال


کائنات بہت وسیع ہے اور بہت سے سیارے اپنے اپنے مدار میں گردش کر رہے ہیں جن میں سے بیشتر کے بارے میں معلومات موجود ہیں ۔

 زمین کی طرح تمام سیاروں پر بارش ہوتی ہے پر کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف سیاروں پر کیسی بارش ہوتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

کائنات کے تین اہم سیارے زمین، زہرہ جسے وینس بھی کہتے ہیں اورزحل جسے سیچورن بھی کہتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں جس طرح زمین پر

 پانی کی بارش ہوتی ہے اسی طرح زہرہ پر سلفیورک ایسڈ یعنی تیزاب کی بارش ہوتی ہے اور زحل پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔ یعنی آپ زحل

 ہر جا کر ہیرے لے کرآ سکتے ہیں اور دنیاکے امیر ترین انسان بن سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments