بابر اعظم کی ون ڈے کرکٹ پر حکومت برقرار۔ مسلسل پہلے نمبر پر
May 03, 2023
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے اور بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم مسلسل پہلے نمبر پر موجود
ہیں۔انہوں نے 887 رنز بنائے جبکہ فخرزمان 784 رنز بنا کر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ جبکہ737ریٹنگ کے ساتھ امام الحق
پانچویں نمبر پر ہیں۔ ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستان کے تین کھلاڑی شامل ہیں۔
باولنگ میں پاکستان کے شاہین آفریدی دسویں نمبر پر ہیں جبکہ آل راونڈر کیٹگری میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
ICC Ranking
0 Comments