میڈیا پر آج کل خبر گردش میں ہے کہ مولانہ فضل الرحمن زاتی دورے پر تھائی لینڈ چلے گئے ہیں۔ لوگ اس دورے کو مخلتف تناظر میں دیکھ رہے
ہیں اور زرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ہفتے کے روز تھائی لینڈ کے ایک ہفتے کے دورے پر روانہ
ہوگئے۔ جے یو آئی (ف) ذرائع کے مطابق مولانا تنظیمی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں، وہاں علمائے کرام سے ملاقات کریں گے۔
وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے اور اطلاعات کے مطابق مولانا فضل 2 جون کو پاکستان واپس آئیں گے۔
0 Comments