Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پنجاب پولیس عوام کے لئے احسن اقدام ۔ تمام خدمات آپکے موبائل پر ایک کلک پر۔ مفاد عامہ میں سب دوست احباب سے شئیر کریں۔



مفاد عامہ میں اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ ضرور شئیر کریں۔

حکومت پنجاب اور پنجاب پولیس نے عوام کی سہولت کے لئے ایک شاندار سروس مہیا کر تے ہوئے ایک اپلیکیشن کا اجرا کیا ہے جس کے

 ذریعے گھر بیٹھے بہت سی سہولتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ایپ کا نام ہے پنجاب پولیس پبلک ایپ اور یہ اپلیکشن اینڈرائیڈ پلے سٹور اور ایپل

 سٹور سے براہ راست آسانی سے مفت انسٹال کر سکتے ہیں۔


اس ایپ کے زریعے درجہ ذیل سہولتیں دستیاب ہیں

 

نمبر 1.گمشدہ بچوں کو انکے لواحقین سے ملوانے کے لئے میرا پیارا ایپ کی سہولت

نمبر 2.خواتین کی حراسگی سے متعلق شکایات کا اندراج اور پینک بٹن کی سہولت

نمبر 3.معاشرے کے کمزور طبقات اور خواجہ سراوں کو تحفظ کے لئے فوری ایکشن 

نمبر 4.آئی جی پولیس پنجاب شکایات سیل1787 کی دستیابی

نمبر 5.پنجاب پولیس خدماتی مرکز کی 14 خدمات کی آن لائن دستیابی

نمبر 6.بشمول کریکٹر سرٹیفیکٹ،ملازمیں سرٹیفیکیٹ اور ایف آئی آر کی کاپی۔

نمبر 7.ای ڈرائیونگ لائسنس ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت

نمبر 8.شہریوں کی شکایات کا فوری آن لائن ازالہ

نمبر 9.دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد کے خلاف فوری شکایات کا اندراج

نمبر 10.ٹریفک لائسنس اور دیگر ٹریفک سہولیات کی دستیابی

نمبر 11.جرائم کے سد باب کے لئے کرائیم ایڈوائزری کی سہولت

نمبر 12.پڑھے لکھے  نوجوانوں کے لئے پولیس میں انٹرن شپ کے مواقع

نمبر 13.قریبی پولیس اسٹیشن کے بارے میں فوری رہنمائی

نمبر 14.کرائم ایڈوائزری میں شناختی کارڈ درج کرکے کرینمل ریکارڈ چیک کرنے کی سہولت

نمبر 15.گھریلو ملازم  رکھنے سے پہلےاور کسی کاروباری شراکت سے پیلے آن لائن کریمنل ریکارڈ گھر بیٹھے چیک کریں۔

 

آج ہی یہ اپلیکیشن انسٹاک کریں اور اپنی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں۔   




  
 

Post a Comment

0 Comments