Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ترکمانستان سے براستہ افغانستان پاکستان کو سستی گیس کی فراہمی شروع


 

پاکستانی معیشت کے لئے ایک اچھی خبر۔ ترکمانستان نے افغانستان کی سرزمین کے ذریعے پاکستان کو مائع قدرتی گیس کی فراہمی شروع کردی۔ 

ٹرانزٹ روٹ کی باضابطہ افتتاحی تقریب 29 اپریل کو جنوبی افغان صوبے قندھار میں ہوئی جس کی سرحد پاکستان سے ملتی ہے۔

ٹرانزٹ روٹ ترکمانستان کی سرحد پر واقع افغان شہر تورگنڈی سے اسپن بولدک بارڈر کراسنگ (قندھار) تک چلے گا۔ ترکمانستان سے افغان 

سرزمین کے راستے پاکستان گیس پہنچانے کا کام نجی کمپنی نے کیا ہے۔

ترکمانستان سے پاکستان کے راستے افغانستان کو عبور کرنے والا پہلا ٹرانزٹ قافلہ 50 ایل این جی کیریئرز پر مشتمل تھا۔ اور اس سستی مائع گیس 

سے پاکستان کو اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی ۔

منصوبے سے پاکستان کو سستی مائع گیس ملے گی اور افغانستان کو ٹرانسٹ کی خدمات کے عوض اضافی آمدنی اور عوام کو ملازمتیں میسر ہونگیں۔

 

 

Post a Comment

0 Comments