Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

وفاقی بجٹ کب پیش ہوگا اور عوامی ریلیف اور تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟


 وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ 9  جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بد ترین معاشی حالات اور آئی ایم ایف سے معاملات میں تعطل کے باعث

 حکومت کے لئے بجٹ میں بہت سے چلنجز درپیش ہیں۔ اکتوبر میں ممکنہ الیکشن اور حکومت کی گرتی ساکھ کو سہارا دینے کے لئے حکومت

 عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر ہی ہے اور اطلاعات کے مطابق سرکاری ملازمین کی  تنخواہوں میں 20  فیصد تک اضافہ متوقع ہے

 جو کہ اس مہنگائی کے دور میں ناکافی ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی اپیل کی ہے۔

  نئے سال کا متوقع بجٹ 14600 روپے پر مشتمل ہو گا اور ترقیاتی اخراجات میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

پچھلے ایک سال میں متوسط  اور تنخواہ دارطبقے  کی قوت خرید بری طرح متاثر ہوئی ہے اور انکے لئے روزمرہ اشیاہ کی خریداری بھی بہت

 مشکل ہو گئی ہے۔ عوام کی طرف سے بجٹ میں ریلیف کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ زندگی کے معاملات آسان ہو سکیں۔

 

 

Post a Comment

0 Comments