مشہور ٹک ٹاکر عفان ملک نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹا گرام پر اپنے ایک ٹویٹ میں عفان ملک اپنے چاہنے والوں کو ٹویٹ کرتے
ہوئے کہا کہ انہوں نے محسوس کیا کہ زندگی عارضی ہے اور انسان کو اپنے اگلے سانس کا بھی نہیں پتہ اور ٹک ٹاک سے ڈھیروں پیسہ کمانے
کے باوجود انکوذہنی سکون میسر نہیں ہے۔ اس لئے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سب پلیٹ فارمز چھوڑ دیں گے۔ اور دوسرے لوگوں کو بھی
تلقین کریں گے کہ اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔ عفان ملک کے انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یو ٹیوب پر لاکھوں فالوورز ہیں۔
0 Comments