Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اسد عمر بھی گرفتار ہو گئے۔

 پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

پولیس نے پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ یے۔




Post a Comment

0 Comments