Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہنڈا اٹلس کی طرف سے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ہونڈا سی بی 150 کی قیمت 478000 تک جا پہنچی۔


مہنگائی افراط زر نے غریب عوام سے موٹر سائیکل کی سواری بھی دسترس سے دور کر دی ہے۔ اٹلس ہونڈا، موٹر سائیکل  کے شعبے میں مارکیٹ شیئر

 کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی نے اس سال ایک پھر  بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ 

حالیہ اضافے کے ساتھ، بائیکس 7,000-25,000 روپے تک مہنگی ہو گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا 125  کی قیمت دو لاکھ تیس ہزار تک

 پہنچ گئی ہےاور ہنڈا 70 کی قیمت  ایک لاکھ پچپن ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ 

جنوری 2022 سے لے کر اب تک مو ٹر سائیکلوں کی قیمت میں تقریبا دگنا اضافہ ہو چکا ہے اور عوام کی قوت خرید میں شدید کمی واقع ہوئی ہے۔

 نئی قیمتیں نیچے کالم میں۔




 

Post a Comment

0 Comments