شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت جانے پر بلاول بھٹو پرچند حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی مگر بھارت میں
بلاول بھٹو کے جرات مندانہ اقدامات قابل ستائش ہیں۔ بھارتی صحافی کو انٹرویو میں جس طرح بلاول بھٹو نے سوالات کے منہ توڑ جوب دیئے
اسکی مثال نہیں ملتی۔
بلاول بھٹو کا انٹرویو دیکھیں۔
0 Comments