حکومت نے کل موبائل انٹرنیٹ کی سہولت بحال کر دی۔ معروف ماڈل اور ٹک ٹا کر ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو میں رانا ثنا وفاقی وزیر داخلہ اورحکو مت کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دی تھی ۔حریم شاہ نے ویڈیو میں کھل کر حکومت کے خلاف اور عمران خان کے حق میں بیان دیا تھا۔ انٹرینٹ پر مختلف میمز میں حریم شاہ کو شکریہ ادا کرتے دکھایا گیا ہے۔
1 Comments
Video leak karo pehle
ReplyDelete