Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

حریم شاہ کی مولانہ فضل الرحمن کو ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکی

معروف ماڈل اور ٹک ٹا کرحریم شاہ  نے اپنے  ٹوئیٹرہینڈلر پر دھمکی دی ہے کی کل وہ مولانہ فضل الرحمن کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کریں گی اور

 عوام کا اصل حقیقت سے آگاہ کریں گی۔ حریم شاہ اس سے پہلے بھی مختلف سیاستدانوں کو ویڈیو ریلیز کرنے کی دھمکیاں دے چکی ہیں اور حال ہی

 میں انکی اپنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ریلیز ہو چکی ہے۔

 





Post a Comment

0 Comments