Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہونڈا اٹلس کو سال 2023 میں بڑا نقصان۔ کمپنی بند ہونے کا خدشہ


 

ہونڈا اٹلس کار کپمنی نے مارچ 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں 824 ملین روپے کے نقصان کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں

 ریکارڈ کیے گئے 197 ملین روپے کے منافع سے بہت کم  ہے۔  گذشتہ سال کمپنی منافع میں تھی اور اس سال کمپنی اسی فیصد سے زیادہ

 خسارے میں ہے ۔سہ ماہی کے لیے فی حصص کا نقصان   5.77 روپے رہا، جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں فی   حصص آمدنی 1.38

 روپے تھی۔ کمپنی کے زرائع کے مطابق  متوقع سے زیادہ دوسرے اخراجات، بشمول کرنسی تبادلے کے نقصانات، متوقع سے زیادہ نقصان 

 اہم عوامل تھے۔


Post a Comment

0 Comments