رینجرز نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے نوٹس لے لیا اور آئ جی کو پندرہ منٹ میں طلب کر لیا۔ آئی جی کے مطابق اسلام آباد کے حالات نارمل ہیں۔ گرفتاری کے دوران ہائی کورٹ میں وکلا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں۔
4 Comments
Allah pak khan ki hifazat kare
ReplyDeleteححکومت اچھا نہیں کر رہی ہے۔ حالات خراب ہونگے
ReplyDeleteYE KIA HO RAHA HA PAKISTAN MA
ReplyDeleteshukar ha pakra gaya
ReplyDelete