سابق وزیراعظم عمران خان کو آج اسلام آباد میں جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ملکی حالات کے پیش نظر پولیس لائنز کو عارضی طور پر عدالت کا درجہ دیا گیا ہے۔
عمران خان کے وکلاء پولیس لائنز میں بنائی گئی عدالت میں موجود ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پولیس لائنز پہنچ گئے، جو توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی کر رہے ہیں۔
نیب ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماعطاء تارڑ، محسن شاہنواز کمرۂ عدالت میں موجودبھی عدالت میں موجود۔عطاء تارڑ، محسن شاہنواز کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔
0 Comments