Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چیف جسٹس نے عمران خان کی گرفتاری واپس کر دی


 
چیف جسٹس پاکستان  کے حکم پر اسلام آباد پولیس  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چئرمین عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ چیف جسٹس نے پولیس کو عمران خان کو ساڑھے چار بجے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ عمران خان کو ایک گھنٹہ لیٹ عدالت پہنچایا گیا۔ چیف جسٹس  نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اور گرفتاری واپس کر دی ہے۔

سپریم کورٹ  میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  درخواست کی سماعت کر رہے ہیں۔ بینچ میں  جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی بینچ میں شامل ہیں

Post a Comment

0 Comments