Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی ؟

Mobile Internet service closure in pakistan

پی ٹی اے ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے اعلان کیا ہے  کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں اور جلد

 ہی تمام ملک میں سروسز بحال ہو جائیں گی۔

 وزارت داخلہ نے  ملکی حالات کے پیش نظر ملک میں انٹر نیٹ سروسز  کی معطلی کا فیصلہ کیا تھا

 اور آج موبائل انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا تیسرا دن ہے۔ مشہور آن لائن ورکنگ سائٹ فائیور نے بھی اپنے صارفین  کو مطلع کیا ہے کہ

 پاکستانی پروفیشنل کو کام دینے سے پہلے دیکھ لیں کہ انٹرنیٹ کی بندش کے باعث  کام میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments