حکومت کی طرف سے عوام کے لئے بڑا ریلیف ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی۔ حکومت کی سیاسی دباو کی پیش نظراور عوام میں مقبولیت حاصل کر نے کے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے۔ نئے ریٹ درجہ ذیل ہیں
PRODUCT | OLD PRICE (PKR) | NEW PRICE (PKR) | CHANGE (PKR) |
---|---|---|---|
Petrol | 282.00 | 270.00 | -12.00 |
High Speed Diesel (HSD) | 288.00 | 258.00 | -30.00 |
Kerosene Oil | 176.07 | 164.07 | -12.00 |
Light Diesel Oil (LDO) | 164.68 | 152.68 | -12.00 |
0 Comments