Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سٹار فٹبالر لیون میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں گذارنے پرسزا

سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں گذارنے  پرانکے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین نے دو ہفتے کے لئے معطل کردیا۔

اس دوران وہ کوئی میچ نہیں کھیل سکتے۔ اور نہ ہی وہ ٹریننگ کر سکیں گے اور نہ انکو کوئی معاوضہ دیا جائے گا۔

 لیونل میسی ان دنوں اپنے خاندان کے ہمراہ چھٹیاں گذارنے سعودی عرب میں موجود ہیں۔لیونل میسی نے فی الحال اس معطلی کے حوالے سے

 کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments