نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے 6 ہفتے کے دورے پر پاکستان میں موجود تھی اور اس دوران ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کھیلے۔ سیکورٹی کے
حوالے سے پاکستان کے بارے میں دنیا بھر میں پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کے بلے باز مارک چیپمین نے پاکستان سے جاتے
ہوئے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا
پاکستان کا بہت شکریہ کہ انہوں نے ڈیڑھ ماہ ہماری مہان نوازی کی۔ پاکستان میں خود کو محفوظ تصور کیا اور پاکستان کے لوگ کرکٹ سے بہت
محبت کرتے ہیں اور پاکستان میں کرکٹ کے میگا ایونٹس ہونے چاہیے۔
0 Comments