Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے پارٹی پالیسی سے اختلاف پر استعفی دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور کراچی سے منتخب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی اور قومی اسمبلی

 کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سے مقابلہ کرنا کسی بھی طرح جائز نہیں ہے۔

 
محمود مولوی نے منگل کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ اداروں کے

 خلاف پارٹی کا موقف ہے۔ مولوی محمود نے واضح کیا کہ انہوں نے کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔




Post a Comment

0 Comments