حکومت پنجاب نے سیاسی اور سیکورٹی صورتحال کے باعث 11 اور 12 مئی کو پورے پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سکول اور یونیورسٹیز اور کالجز اگلے دو دن بند رہیں گے۔ اس دوران ہونے والے تمام امتحانات کو بھی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ برٹش کونسل بھی پہلے ہی ان تاریخوں میں ہونے والے امتحانات کو کینسل کر دیا ہے۔
0 Comments