Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا


پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج  کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم سیریز میں 0-2 کی

 برتری حاصل ہے۔اور ایک اور میچ جیت کر پاکستان یہ سیریز اپنے نام کر سکتا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ون ڈے سیریز میں اب تک پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ہے، پاکستان نے پہلے ون ڈے میں 289 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر

 حاصل کیا اور دوسرے ون ڈے میں 337 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹ پر پورا کرکے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کی تھی۔

فخر زمان نے دونوں میچز میں شاندار سنچریاں بنائیں اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، سیریز کا تیسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 

ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔


 

Post a Comment

0 Comments