Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سرکاری ملازمین کے لئے خوش خبری


 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عید قربان کے موقع پر سرکاری ملازمین کو جمعہ 23 جون تک تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ

 اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان 29 جون کو متوقع ہے۔ اور سرکاری ملازمین  جانب سے وقت

 سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے کہا جا رہاہےاس لئے حکومت سوچ رہی ہے کہ 23 جون تک تنخواہیں ادا کر دی جائیں تاکہ  ملازمین عید 

کی خوشیاں احسن طریقے سے منا سکیں۔اس حوالے سے جلد نوٹیفیکیشن کا اجرا متوقع ہے۔

Post a Comment

0 Comments