ماڈل اور اداکارہ فضا علی کو بڑے صدمے کا سامنا۔ اداکارہ کی علالت کے باعث انتقال کر گئ۔ فضا علی نے انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ بہن کی تصویر
کے ساتھ اپنے فینز کے ساتھ یہ خبر شیئر کی اور اپنی بہن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
0 Comments